مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ میں ہندوستان کے 70 ویں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ ہندوستان کا یوم جمہوریہ ہر سال 26 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ ہندوستانی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ میں ہندوستانی پرچم لہرایا گيا اور ہندوستانی وزير اعظم کا پیغام پیش کیا گيا۔
تہران میں ہندوستان کے 70 ویں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ میں ہندوستان کے 70 ویں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
News ID 1887609
آپ کا تبصرہ